the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
سرینگر،20 مئی (ایجنسی) قومی تحقیقاتی ایجنسی (این آئی اے ) نے کشمیری علیحدگی پسندوں کی جانب سے وادی کشمیر میں تخریبی سرگرمیوں کی انجام دہی کے لئے پاکستان سے مبینہ طور پر رقومات حاصل کرنے کے معاملے کی تحقیقات شروع کردی ہے۔

این آئی اے نے علیحدگی پسند رہنماؤں بشمول حریت کانفرنس (گ) چیئرمین سید علی گیلانی، نیشنل فرنٹ سربراہ و حریت (گ) لیڈر نعیم



احمد خان، لبریشن فرنٹ (آر) چیئرمین فاروق احمد ڈار عرف بٹہ کراٹے اور تحریک حریت لیڈر غازی جاوید بابا کے خلاف باضابطہ طور پر مقدمات درج کرلئے ہیں۔


یہ مقدمات کچھ علیحدگی پسند راہنماؤں بالخصوص نعیم احمد خان کی جانب سے نئی دہلی سے چلنے والی ایک نجی نیوز چینل کے سٹنگ آپریشن کے دوران وادی میں پتھراؤ، املاک کو نقصان اور سیکورٹی فورسز پر حملوں کے لئے پاکستان سے رقومات حاصل کرنے کے اعتراف کے بعد درج کئے گئے ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.